"شمالی قبرص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52:
}}
 
[[File:Northern Cyprus in its region (de-facto).svg|thumb|]]
ترک جمہوریہ شمالی قبرص ([[ترکی زبان]]: Kuzey Kıbrıs Türk Cumhuriyeti, KKTC، [[انگریزی]]: Turkish Republic of Northern Cyprus) [[قبرص]] کے شمالی علاقوں میں واقع ایک ریاست ہے جسے صرف [[ترکی]] تسلیم کرتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] پورے جزیرہ قبرص پر [[جمہوریہ قبرص]] کا اختیار تسلیم کرتا ہے۔