"عددیہ میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
 
سطر 1:
[[ریاضی|ریاضیات]] اور [[طبیعیات]] میں '''عددی میدان''' فضا کے ہر نکتہ کے ساتھ ایک [[غیر سمتیہ|عددیہ]] قدر مشارک کرتی ہے۔ عددیہ چاہے [[scalar (mathematics)|ریاضیاتی عدد]] ہو یا [[scalarغیر سمتیہ (physicsطبیعیات)|قدرتی قدر]]۔ عددیہ میدان کو متناسق-آزاد ہونا ہوتا ہے، مطلب کہ کوئی دو مبصر وہی اکائیاں استعمال کرتے ہوئے فضا میں کسی نکتہ پر عددیہ میدان کی قدر پر متفق ہوں۔ طبیعیات میں مثال ہے فضا میں [[درجہ حرارت]] کی توزیع، سیال میں [[دباؤ]] کی توزیع۔
 
[[زمرہ:متعدد متغیر حسابان]]