"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

122 بائٹ کا ازالہ ،  3 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ملف Masjid_al-Quba.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Minorax نے حذف کردیا ہے)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
قبل از [[اسلام]] شہر مدینہ [[یثرب]] کہلاتا تھا۔ یہ ایک اہم تجارتی قصبہ تھا اور یہاں کے بت پرست باشندے ہر سال زیارت مکہ کیا کرتے تھے اور دونوں شہروں کا بت ”منات“ تھا۔ یہ شہر عرب یہودیوں کا بھی مرکز تھا۔
 
نبی کریم {{درود}} کے زمانے میں مدینہ میں یہودیوں کے علاوہ دو معروف قبائل بنو اوس اور بنو خزرج بھی موجود تھی۔تھے۔ یہودی قبائل بنو قینقاع، بنو نذیر، بنو سیدہ، بنو حارث، بنو جشم، بنو نجار اور بنو قریظہ شامل تھی۔نظیر،
 
بنو اوسب اور بنو خزرج کے طاقتور قبائل کے درمیان 610ءکی دہائی سے 120 سالہ طویل جنگ چل رہی تھی۔
 
== ہجرت مدینہ 622ء ==
56

ترامیم