"عم زاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: sr:Рођак
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{قریبی رشتے}}
[[باپ]] یا [[ماں]] کے [[بہن-بھائی|بہنوں-بھائیوں]] کی [[اولاد|اولادیں]] عم زاد کہلاتی ہیں۔ [[اردو]] [[زبان]] اس سلسلے میں بڑی زرخیز ہے کہ اس میں جتنے کے نام ہیں، یہ شرف [[انگریزی]] کو بھی حاصل نہیں کہ وہ ہر رشتے کا الگ نام لے، مثال کے طور پر عم زاد کے لئے انگریزی کا لفظ کزن (Cousin)ہے، اب یہی لفظ [[تایا زاد بھائی]]، [[چچیرے بھائی]]، [[پھپھیرے بھائی]]، [[ماموں زاد بھائی]]، [[خالہ زاد بھائی]] کے لئے بھی استعمال ہوگا جبکہ اردو میں ان سب کے لئے الگ الگ نام ہیں۔
[[زمرہ:رشتے]]