"گیسی دیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Gas_giants_and_the_Sun_(1_px_%3D_1000_km).jpg|thumbnail|بائیں|[[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] کے چار گیسی دیو [[سورج]] کے ساتھ، [[مشتری]]، [[زحل]]، [[یورینس]] اور [[نیپچون]]]]
'''گیسی دیو''' یعنی گیس جائنٹ(gas giant) ایک ایسا بڑا سیارہ ہوتا ہے جو بنیادی طور پر چٹانوں یا دیگر ٹھوس اجزاء سے نہ بنا ہو۔ ہمارے [[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] میں چار ایسے گیسی دیو موجود ہیں جن کے نام [[مشتری]]، [[زحل]]، [[یورینس]] اور [[نیپچون]] ہیں۔ بہت سارے دیگر غیر شمسی گیسی دیو بھی دیگر ستاروں کے گرد گردش کرتے پائے گئے ہیں۔
 
ایسے سیارے جن کا وزن ہماری زمین سے 10 گنا زیادہ ہو، گیسی دیو کہلاتے ہیں۔ ایسے سیارے جو ہماری زمین سے 10 گنا بڑے نہ ہوں، انہیں [[گیسی بونے]] کہا جاتا ہے۔