"گیسی دیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
ایسے سیارے جن کا وزن ہماری زمین سے 10 گنا زیادہ ہو، گیسی دیو کہلاتے ہیں۔ ایسے سیارے جو ہماری زمین سے 10 گنا بڑے نہ ہوں، انہیں [[گیسی بونے]] کہا جاتا ہے۔
 
اتنے بڑے سیارے کہ جن پر [[ڈیوٹیریئم|ڈیوٹریم]] [[نویاتی انشقاق|انشقاق]] کا عمل شروع ہو سکے (عموما ان کی کمیت مشتری سے 13 گنا زیادہ ہوتی ہے )، [[بھورا بونا|بھورے بونے]] کہلاتے ہیں۔ ان کی کمیت بڑے گیسی دیو اور مختصر ترین ستاروں کے درمیان ہوتی ہے۔ گیسی دیو کی آب و ہوا میں [[آبساز|ہائیڈروجن]] اور [[شمصر|ہیلیم]] کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ گیسی دیو کی عموما ٹھوس سطح نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ان میں ٹھوس سطح سرے سے ہوتی ہی نہیں ہے، جیسے جیسے ہم اس کے مرکز سے دور ہوتے جاتے ہیں گیس کی [[کثافت]] کم ہوتی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:سیاروں کی اقسام]]