"زمان و مکاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
بعد
ابعاد
بعدی
ابعادی
یک بعدی
یک ابعادی
سہ ابعادی
ابعادِ ثلاثہ
چارابعادی
کثیرابعادی
ابعادیت
سہ ابعادیت
تبدلِ ابعادی
ثبتِ ابعادی|
dimension
dimensions
dimensional
dimensional
uni dimensional
uni dimensional
three dimensional
three dimensional
four dimensional
multi dimensional
dimensionality
three dimensionality
dimensional change
dimensional stability}}
'''زمان و مکاں''' ایک [[طبیعیات]]ی تصور ہے اور انگریزی میں اسے spacetime یا space and time بھی کہتے ہیں۔ اس طبیعیاتی تصور میں [[ریاضی]]اتی [[نمونہ|نمونے]] کی مدد سے [[وقت]] اور [[زمینی کرۂ ہوا|فضاء]] ([[space (ابہام)|space]]) کو ایک واحدانی ساخت میں ڈھالا جاتا ہے اور اسے {{ٹ}} فضاء-وقت تواصل {{ن}} یا space-time continuum کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ زمان و مکاں کو {{ٹ}} چارابعادی {{ن}} یا four-dimensional شے تصور کیا جاتا ہے جس میں مکاں یا فضاء، {{ٹ}} سہ ابعادی {{ن}} ہوکر تین ابعاد پیدا کر رہی ہوتی ہے اور زمان یا وقت ایک ایسا عامل ہوتا ہے جو چوتھی ابعاد (یا بعد) پیدا کرتا ہے۔مذیدہے۔(مزید دیکھئے: [[آئن سٹائن کا نظریہ وقت]])
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}