"باہمی ناشمول واقعات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
(ٹیگ: ضد ابہام روابط)
سطر 4:
کسی [[تجربہ (احتمال نظریہ)|تجربہ]] کی [[نمونہ فضا]] اس کے ممکنہ نتائج پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایسے دو [[واقعہ (احتمال نظریہ)|واقعات]] جن میں نمونہ فضاء کا کوئی نتیجہ مشترک نہ ہو، کو ''باہمی ناشمول واقعات'' کہا جاتا ہے۔ [[نظریۂ طاقم|مجموعہ نظریہ]] کی زبان میں اگر مجموعات (واقعات) <math> E_1, E_2, \cdots, E_n</math> میں سے ہر دو مجموعہ جات کا [[Intersection|تقاطع]] <math> E_i \cap E_j</math>، [[Null set|عدیمہ مجموعہ]] <math>\ \{\Phi\} </math> ہو، تو ان مجموعات کو "باہمی ناشمول واقعات" کہیں گے۔
 
مثال کے طور پر اگر [[Dice|طاس]] پھینکا جائے تو "کونسے عدد والی طرف اُوپر آئے گی" کی نمونہ فضا
:<math>\ S=\{1,2,3,4,5,6\} </math>
ہے۔ اس تجربہ کے واقعات