"علمیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: kk:Эпистемология)
علمیت (یا عقلیت) فلسفہ کی ایک صنف ہے اور اسی کے مطالعے کو علمیات کہتے ہیں۔ اسکواسکے نظریہ کو معلوماتشناسی یا شناختشناسی بھی کہا جاسکتا ہے اور علم معلومات بھیبھی، مگر علمیات کا لفظ اس شعبہ علم کے مفہوم سے زیادہ قریب تر ہے۔ اس کو انگریزی میں Epistemologyepistemology کہا جاتا ہے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ [[فلسفہ]] سے قریب یہ وہ علم ہے کہ جسمیں [[معلومات]] کی حقیقت کو معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، مثلا یہ کہ ؛ جاننا یا معلوم ہونا ، ہےہونا، کیا ؟ہے؟ لفظ معلومات کا مطلب بلکہ مفہوم کیا ہے؟ کیا واقعی ہم وہ جانتے ہیں جو ہم سمجتھےسمجھتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں؟ جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ جانتا ہے مگر نہیں جانتا ، تو کیا نہیں جانتا؟ اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جانتا ہے اور وہ واقعی جانتا ہے تو پھر یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ واقعی جانتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ قسم کے الفاظ کے فلسفیانہ گھماؤ پھراؤ۔
 
علمیات (Epistemology) میں وہ مکتب فکر جس میں الہام اور وجدان کو حصول علم کا ذریعہ نہیں مانا جاتا، عقلیت (Rationalismrationalism) کہلاتا ہے۔ یہاں صرف عقل محض کو معیار گردانا جاتاہے۔ [[افلاطون]]، [[اسپنوزا]]، [[ڈیکارٹ]]، [[کانٹ]] اور [[ھیگلہیگل]] مختلف صورتوں میں اس مکتب فکر کے داعی رہے ہیں۔
 
== اقسام ==
عقلیت کی بنیادی اقسام تین ہیں۔
* مابعدالطبیعیاتی عقلیت Metaphysicalmetaphysical Rationalismrationalism
* ریاضیاتی عقلیت Mathematicalmathematical Rationalismrationalism
* صوری عقلیت Formalformal Rationalismrationalism
 
== بیرونی روابط ==