"مسدس حالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 115:
نہیں کوئی ذرہ نجابت کا باقی
اگر ہو کسی میں تو ہے اتفاقی
 
 
-------------------------------------------------------------------------------
 
دیگر
 
اےخاصہ خاصان رسل وقت دعا ھے
امت پے تری آ کے عجب وقت پڑا ہے
 
وہ دین جو بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس وہ آج غریب الغربا ھے
 
==گمراہی سے بچنے کی تلقین==