"پرتگیزی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
}}''پرتگیزی سلطنت'' ([[پرتگیزی زبان|پرتگیزی]]: Império Português، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Portuguese Empire) دنیا کی تاریخ کی پہلی [[عالمی سلطنت]] تھی جو [[جنوبی امریکا]]، [[افریقا]]، [[ہندوستان]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]] تک کے مختلف علاقوں پر قابض تھی۔ یہ جدید یورپی نو آبادیاتی سلطنتوں میں سب سے زیادہ عرصے تک قائم رہنے والی سلطنت تھی اور اس کا عہد تقریباً سات صدیوں پر محیط ہے، جو [[1415ء]] میں [[سبتہ]] پر قبضے سے لے کر [[1999ء]] میں [[مکاؤ]] کو [[چین]] کے حوالے کرنے تک پھیلا ہوا ہے۔
[[فائل:Gama route 1.svg|تصغیر|[[بحر اوقیانوس]] سے [[برصغیر]] تک پہنچنے کا راستہ جو [[واسکو ڈے گاما]] نے استعمال کیا تھا]]
[[فائل:Macau Trade Routes-ar.png|تصغیر|[[لزبن|لشبونہ]]، [[پرتگال]] سے [[چین کے شہروں کی فہرست|چینی شہر]] [[مکاؤ|مکاؤ]] اور [[جاپانی شہر]] [[ناگاساکی]] تک پہنچنے کے سمندری راستے بذریعۂ [[ملاکا]]]]
[[فائل:Portuguese discoveries and explorationsV2en.png|تصغیر|1415ء سے 1542ء تک پرتگالی سمندری دریافتیں: آمد کی جگہ اور تاریخ؛ [[بحر ہند]] میں پرتگالی تجارتی راستے (نیلا لکیر)؛ پرتگالی مقبوضات (سبز) میں دکھائے گئے ہیں]]
[[فائل:Portuguese empire 1800.png|تصغیر|400px|بائیں|پرتگیزی سلطنت کے مقبوضات بمطابق 1800ء، [[برازیل]] پرتگال کی سب سے بڑی نوآبادی رہی تھی۔ [[موزمبیق]] اور [[انگولہ]] بھی پرتگالی نوآبادی بھی رہے ہیں۔ ]]
سطر 99:
[[زمرہ:1999ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں]]
[[زمرہ:خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک پرچم سرخی یا قسم پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]