"بلیک ہول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: lez:ЧӀулав хъалхъам
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
ثقب اسود میں موجود مادے کا [[دائرہ ثقل|دائرۂ ثـقـل]] اسقدر طاقتور ہوجاتا ہے کہ اس دائرے سے نکلنے کے ليے جو رفتار (سمتی رفتار - velocity) درکار ہوتی ہے وہ [[روشنی کی رفتار]] (speed of light) سے بھی زیادہ ہے اور چونکہ روشنی کی رفتار سے تیز کوئی شے نہیں لہذا اسکا مطب یہ ہوا کہ کوئی بھی شے ، ثـقـب اسـود سے نکل نہیں سکتی فرار حاصل نہیں کرسکتی، یہاں تک کے روشنی بھی اسکے افق وقیعہ کے دائرہ اثر سے فرار حاصل نہیں کرسکتی۔
 
گو ثقب اسود کی اصطلاح رائج الاستعمال تو ہے لیکن جیسا کہ اوپر کے بیان سے واضعواضح ہے کہ اصل میں یہ کوئی ثقب یا سوراخ نہیں بلکہ خلا (اسپیس) میں مادے کی کثافت کا ایک ایسا مقام ہے کہ جس سے کسی شے کو فرار حاصل نہیں۔
 
ثقب اسود کی موجودگی کی شہادت مختلف ھیئتیہیئتی (Astronomical) مشاہدات سے ملتی ہے، بطور خاص [[ایکس رے]] اشعاعی مشاہدات۔
[[تصویر:Black Hole Milkyway.jpg|thumb|left|250px| بلیک ہول]]