"ریاضیاتی طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
'''ریاضیاتی طبیعیات''' {{دیگر نام|انگریزی=Mathematical physics}} میں طبیعیات کے مسائل کے حل لیے ریاضیاتی طریقہ کار کی ترقی کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ طبیعیات کا ایسا میدان جو طبیعیات کے مسائل کے حل کے لیے ریاضی کے مسائل کا استعمال، ریاضیاتی طریقہ کار کی ترویج وترقی اور طبیعی نظریات کی کلیہ سازی کے لیے موزوں ہو ریاضیاتی طبیعیات کہلاتا ہے۔
[[زمرہ:ریاضیاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]
263,798

ترامیم