"آثاریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

838 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
علم الآثار {{دیگر نام|انگریزی=Archaeology}} [[انسانی]] [[تاریخ]] اور [[ثقافت]] کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی [[باقیات|باقیات (remnants)]] کی [[بازیافت]] جیسے [[دستاویزات]] ، [[صنعی وقیعہ]] ، [[حیاتی وقیعہ]] اور قدیم [[عمارات]] وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ [[امریکہ]] میں علم الآثار [[علم انسان شناسی]] کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ [[یورپ]] میں اسے علیحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ [[کتابت]] کے آغاز سے قبل [[پالیولتھک|قدیم حجری دور]] میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، انکی [[تاریخ]] و [[ثقافت]] سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
{{طرزیاتی حاشیہ}}
[[زمرہ:علم الآثار]]
[[زمرہ:علم النسان]]
 
{{طرزیاتی حاشیہ}}
 
{{Link FA|eo}}