"سمکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[Image:Fish sort.jpg|thumb|upright=1.5|ماہرین سمکیات مچھکیوںمچھلیوں کو چھانٹ کر علیحدہ کرتے ہوئے]]
سمکیات {{دیگر نام|انگریزی=fisheries science}} [[صنعت ماہی گیری|ماہی گیری]] کی تنظیم و تفہیم سے متعلق شعبہ علم جو اپنے اندر خود کئی ذیلی شعبہائے علم سمو لیتا ہے۔ مثلاً [[غدیریات]]، [[محیطیات]]، [[بحری حیاتیات]]، [[بيئيات]]، [[معاشیات]] اور [[نظامت]] تاکہ ماہی گیری کی ایک مکمل تصویر وجود میں آسکے۔