"الکلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: be:Шчолачы
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
القالی (جمع: القالیون / [[انگریزی]]: alkali) علم [[کیمیاء]] میں ایسے [[عناصر]] یا [[مرکبات]] یا [[مادہ (شے)|اشیاء]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ترشہ|ترشوں]] کی [[تعدیل]] کر دیتے ہیں اور ایک [[اکال|اکال (corrosive)]] [[محلول]] ([[اساس (کیمیاء)|اساسی]]) پیدا کرتے ہیں؛ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ، القالی اصل میں [[القالی دھات]] یا [[القالی ارض دھات]] عناصر کا اساسی [[آئون|آئونی]] [[نمک]] ہوتا ہے۔ انگریزی میں رائج alkali کا لفظ القالی سے ماخوذ ہے اور القالی کا لفظ [[اردو]] کے دیگر الفاظ کی طرح [[عربی]] سے ماخوذ ہے اور اپنی اساس میں قلي سے نکلا ہے جس کے معنی کسی برتن میں تلنے یا بھوننے کے ہوتے ہیں۔ چودھویں صدی عیسوی تک یہ لفظ [[پودوں]] اور دیگر [[نامیاتی]] مرکبات ( [[آشنان|شورہ گھاس (saltwort)]] وغیرہ) کو خاکستر کر کے (ان کی راکھ) سے حاصل کیئے جانے والے القالی (اساسی) مادوں (جیسے [[صودا دردار|صودا دردار (soda ash)]]، [[Sodium hydroxide]] اور [[Potassium hydroxide]]) کے لیئے استعمال ہوتا تھا جو کہ [[صابن]] سازی میں مستعمل تھے۔
 
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:غیرنامیاتی کیمیاء]]