"آثاریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Dolina-Pano-3.jpg|thumb|left|2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر]]
علم الآثار {{دیگر نام|انگریزی=Archaeology}} [[انسانی]] [[تاریخ]] اور [[ثقافت]] کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی [[باقیات|باقیات (remnants)]] کی [[بازیافت]] جیسے [[دستاویزات]] ، [[صنعی وقیعہ]] ، [[حیاتی وقیعہ]] اور قدیم [[عمارات]] وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ [[امریکہ]] میں علم الآثار [[علم انسان شناسی]] کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ [[یورپ]] میں اسے علیحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ [[کتابت]] کے آغاز سے قبل [[پالیولتھک|قدیم حجری دور]] میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، انکی [[تاریخ]] و [[ثقافت]] سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
سطر 20 ⟵ 10:
{{طرزیاتی حاشیہ}}
[[زمرہ:علم الآثار]]
[[زمرہ:علم النسانانسانیات]]
[[زمرہ:تاریخ شعبہ جات]]