"سؤر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ml:വളർത്തു പന്നി
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
''[[Java Warty Pig|Sus verrucosus]]''}}
 
'''سور''' کو خوراک کے لئے بطو ر [[مویشی]] پالا جاتا ہے۔ خوراک کے لئے پالے جانے والے سور سے پورک اور [[بیکن]] بنایا جاتا ہے۔
 
مویشی کے طور پر پالے جانے والے سور کا رنگ عموماً [[گلابی]] ہوتا ہے مگر پالتو سور کئی رنگوں کے ہو سکتے ہیں۔ سور عموماً [[مٹی]] میں لوٹیں لگاتا ہے تاکہ خود کو [[سورج]] کی روشنی سے بچا سکے۔ اسی وجہ سے کچھ لوگ اسے گندگی اورغلاظت کا شاہکار سمجھتے ہیں۔ تاہم اصل وجہ یہی ہے کہ جوؤں وغیرہ سے بچنے کے لئے سور مٹی میں لوٹتا ہے۔ اس وجہ سے اس کی جلد نم رہتی ہے اور گرمیوں میں جسمانی درجہ حرارت کم رہتا ہے۔
 
[[یہودی]]، [[مسلمان]] اور کچھ [[عیسائی]] گروہ سور کو حرام سمجھتے ہیں اور خوراک کے طور پر نہیں کھا سکتے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سؤر»