"بصرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: lv:Basra
م r2.7.3) (روبالہ جمع: fy:Basra; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Basra_location.PNG|thumb|عراق کا نقشہ، بصرہ واضح ہے]]
[[Imageتصویر:Basra-Shatt-Al-Arab.jpg|thumb|بصرہ]]
 
بصرہ (عربی میں {{ع}} '''بصرة''' {{ف}} ) [[عراق]] کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کے مطابق 2،600،000 ہے۔ یہ ملک کی اہم ترین بندرگاہ اور صوبہ بصرہ کا دارالحکومت ہے۔
 
شہر [[خلیج فارس]] کے قریب [[شط العرب]] کے کنارے واقع ہے۔ بصرہ خلیج فارس سے 55 کلومیٹر اور دارالحکومت بغداد سے 545 کلومیٹر دور واقع ہے۔ شہر کے گرد تیل کے وسیع ذخائر اور کنویں ہیں شہر میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی ہے۔ علاوہ ازیں بصرہ انتہائی زرخیز علاقہ بھی ہے جہاں چاول، مکئی، جو، گندم، کھجوریں اور دیگر اشیا پیدا ہوتی ہیں جبکہ مویشی بھی پالے جاتے ہیں۔ شہر کی تیل صاف کرنے کے کارخانے میں 140،000 بیرل (22،300 مکعب میٹر) روزانہ پیداوار کی صلاحیت ہے۔
سطر 24:
مارچ تا مئی 2003ء میں امریکی و برطانوی جارحیت کے دوران شہر میدان جنگ کا نظارہ پیش کرتا رہا اور 6 اپریل 2003ء کو برطانوی افواج نے اس پر قبضہ کرلیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==
[[بصریٰ الشام]]
 
[[زمرہ: ایشیائی شہر]]
[[زمرہ:شہر (عراق)]]
 
سطر 47:
[[eu:Basora]]
[[fr:Bassorah]]
[[fy:Basra]]
[[ko:바스라]]
[[hy:Բասրա]]