"دراوڑی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: si:ද්‍රවිඩ භාෂා
سطر 19:
::[[تامل]] : [[بھارت]] کی ریاست [[تامل ناڈو]] اور شمال مشرقی سری لنکا میں بولی جاتی ہےـ تامل کو ادب میں برتری حاصل ہے ـ زیل زبانیں تامل میں سے نکلی ہیں ـ
 
::[[ملیالم|ملایالم]] : بھارت کی ریاست [[کیرالا]] مین بولی جاتی ہےـ
 
::[[تیلگو]] : بھارت کی ریاست [[ آندھرا پردیش]] میں بولی جاتی ہےـ
 
::[[کنڈاکنڑا]] : [[کرناٹک]] میں بولی جاتی ہےـ
 
::[[براہوی]] : [[بلوچستان]] اور ایران میں بولی جاتی ہے اور [[بلوچی]] کا اس پر کافی اثر پایا جاتا ہےـ البتہ علمائے لسانیت کی تحقیقات کے مطابق اس کا رشتہ ایک قدیم زبان عیلامی سے ہے جو سنہ 2500 قبل مسیح سے قریباً سنہ 1000 قبل مسیح سے عراق میں بولی جاتی تھی ـ<ref>Ostler, Nicholas. Empires of the Word. London: Harper Perennial, 2005. p. 39</ref>