"1MDB اسکینڈل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م مساوی زمرہ جات (3.3):+ 12 (زمرہ:2010ء کی دہائی کی معاشی تاریخ+ زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین+ زمرہ:سازشیں+ زمرہ:بدعنوانی+ زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں بدعنوانی+ زمرہ:مالی فریب+ زمرہ:ملائشیا سعودی عرب تعلقات+ زمرہ:ملائشیا سنگاپور تعلقات+ زمرہ:ملائشیا سوئٹزرلینڈ تعلقات+ زمرہ:ملائیشیا-متحدہ عرب امارات تعلقات+ زمرہ:ملائشیا ریاستہائے متحدہ تعلقات+ زمرہ:منی لانڈرنگ) |
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
1MDB scandal [[ملیشیا]] میں
اس ادارے کا نہ ہی کوئی بزنس ایڈریس ہے نہ کوئی آڈٹر۔ لیکن اس پر 11.73 ارب امریکی ڈالر کا قرضہ ہے۔ یہ ادارہ [[گولڈمین سیکس]] (Goldman Sachs) کی وساطت سے بنا جس نے 30 کروڑ ڈالر فیس وصول کی۔<br>
1MDB اسکینڈل سے ثابت ہوتا ہے کہ جمہوری حکومت اور عالمی بینکاروں کا گٹھ جوڑ عوام کے کے لیے کتنا تباہ کن ہو سکتا ہے۔
==انجام==
23 اگست 2022ء کو سابقہ وزیر اعظم نجیب رزاق کو 12 سال کی جیل کی سزا سنائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی اس پر 21 کروڑ رنگٹ یعنی 4 کروڑ برطانوی پاونڈ کا جرمانہ بھی ہوا۔<ref>[https://www.theguardian.com/world/2022/aug/23/malaysia-ex-pm-najib-razak-loses-1mdb-appeal Malaysia’s ex–PM Najib sent to prison as final 1MDB appeal lost]</ref>
==اقتباس==
* اس اسکینڈل سے جان چھڑانے کے لیے گولڈمین سیکس کو پانچ سالوں میں پانچ ارب ڈالر ادا کرنے پڑے۔
: "It took five years and $5 billion to resolve this,"<ref>[https://www.zerohedge.com/geopolitical/goldman-claws-back-executive-pay-after-shelling-out-5bn-fines-related-1mdb Top Wall Street Analyst Says Goldman Paid "A Premium" To Settle 1MDB Case Before Election]</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[انسائڈ جوب]]
|