"اخروٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
'''اخروٹ''' یا '''اخروٹ ایرانی''' (علمی نام: ''Juglans regia'') اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے
جس کی کاشت [[ایشیا]] اور [[يورپ]] میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی[[45]][[میٹر]] ہوتی ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني [[اپریل]] سے [[مئی]] تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل آسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، [[حیاتین ج]]، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر [[پوٹاشیم]]، [[فاسفورس]] اور میگنیشیم , Juglone, كيرسيتين، کائمفرول پر مشتمل ہے۔ اخروٹ کھانے کی صنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربي مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے مگر اس اخروٹ سے پودا کا تیل بھی حاصل کرتا ہے۔
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:جڑی بوٹیاں]]
 
== طب میں ==