"حکومت خیبر پختونخوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: simple:Government of Khyber Pakhtunkhwa
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''حکومت خیبر پختونخوا''' {{دیگر نام|انگریزی = Provincial Government of Khyber Pakhtunkhwa}}کے تمام تر سرکاری دفاتر صدر مقام [[پشاور]] میں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ضمنی صدر مقام کے طور پر [[ایبٹ آباد]] مخصوص ہے جہاں صوبائی سرکاری دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی عملداری [[پاکستان]] کے [[شمال مغربی سرحدی صوبہ]] میں ہے جو کہ شمال میں [[ہما لیہ]]، جنوب میں [[پنجاب]] اور [[بلوچستان]]، مغرب میں [[افغانستان]] اور مشرق میں [[چین]] اور [[تاجکستان]] کی سرحدوں کے علاوہ [[آزاد جموں و کشمیر]] کی علاقائی سرحدوں تک محدود ہے۔ [[صوبہ سرحد]] کی حکومت کا سربراہ [[گورنر|گورنر سرحد]] جس کو [[وزیر اعظم|وزیر اعظم پاکستان]] نامزد کرتا ہے اور انتظام کا ذمہ دار [[وزیر اعلٰی|وزیر اعلٰی سرحد]] ہوتا ہے جو کہ صوبائی اسمبلی میں اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے۔<br />
== صوبائی حکومت سرحدخیبر پختونخوا ==
صوبائی حکومت سرحدخیبر پختونخوا [[1973ء]] کے آئین میں دی گئی ہدایات و اختیارات کے زیر اثر اپنے حکومتی و انتظامی معاملات کو چلانے کی پابند ہے۔<br />
[[صوبائی اسمبلی]] جو کہ 124 منتخب اراکین پر مشتمل ہوتی ہے۔ اسمبلی کی 124 نشستوں میں سے 99 نشستیں صوبائی حلقوں سے منتخب کیے جانے والے اراکین پر مشتمل ہوتی ہیں۔ 22 نشستیں خواتین جبکہ 3 نشستیں اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔ صوبائی اسمبلی وزیر اعلٰی کا انتخاب کرتی ہے جو کہ صوبے کے انتظامی معاملات کا سربراہ ہوتا ہے اور یہ معاملات صوبائی کابینہ کی مدد سے سرانجام دیتا ہے۔ [[1973ء]] کے آئین کے مطابق صوبائی وزیر اعلٰی سرحد کو صوبے کا چیف ایگزیکٹو کہا گیا ہے۔ وفاقی حکومت صوبے میں ایک گورنر کی تعیناتی بھی کرتی ہے جو کہ صوبائی حکومت سرحد کا سربراہ تصور کیا جاتا ہے۔ <br />
صوبے کی [[بیوروکریسی]] جو کہ صوبائی محکمہ جات کے انتظامات و معاملات کو چلانے کی ذمہ دار ہوتی ہے کا سربراہ “[[چیف سیکرٹری]]“ ہوتا ہے۔ چیف سیکرٹری اور تمام تر بیوروکریسی وزیر اعلٰی اور پھر منتخب شدہ کابینہ کے ماتحت کام کرتی ہے۔ ہر محکمہ کے لیے محکماتی سیکرٹری نامزد کیا جاتا ہے جو کہ چیف سیکرٹری کو جوابدہ ہوتا ہے۔ تمام محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان کو ایک یا زیادہ [[ایڈیشنل سیکرٹری]]، [[ڈپٹی سیکرٹری]]، [[سیکشن افسر]] اور دوسرے ملازمین کی معاونت حاصل ہوتی ہے۔ صوبائی معاملات کو چلانے میں کئی محکمہ جات مکمل طور پر جبکہ کئی جزوی طور پر خودمختار ہوتے ہیں۔<br />
سطر 10:
* [[گورنر خیبر پختونخوا]]: [[سید مسعود کوثر]]
* [[وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا]]: [[امیرحیدرہوتی]]
 
==حکومت خیبر پختونخوا كا جهنڈا==
[[Flag of Khyber Pakhtunkhwa.svg|thumb|left|حکومت خیبر پختونخوا كا جهنڈا]]
 
== حوالہ جات ==