"برقیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Arduino ftdi chip-1.jpg|تصغیر|بائیں|250px| برقی جزیات]]
 
'''برقیات''' یا '''الیکٹرانیات''' <small>(Electronics)</small> [[انجینئریہندسیات]] کی ایک شاخ ہے جس میں مختلف [[برقی جز|برقی جُزْیات (electric components)]] جیسے [[نیم موصل|نیم موصل (semiconductor)]]، [[مزاحم|مزاحم (resistor)]]، [[امالہ گر|امالہ گر (inductor)]]، [[برقی مکثفہ|برقی مکثفہ (capacitor)]]، قُزمہ-ساخات اور [[خلائی نلی|خلائی نلیوں (vacuum tube)]] میں [[برقی بار]] کے بہاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
 
آج کل ہماری ارد گرد موجود تقریباً ہر مشین میں کوئی نہ کوئی برقی پرزہ ضرور موجود ہوتا ہے۔ مثلاً ریڈیو، ٹیلی وژن، موبائل فون اور کمپیوٹر وغیرہ۔ اس وقت برقیاتی صنعت دنیا کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ہے۔