"سنگل (موسیقی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: tr:Single
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{wikify}}
مغربی موسیقی، بالخصوص امریکی موسیقی کی صنعت میں '''سنگل''' ([[انگریزی]]: single، لغوی مطلب:واحد یا اکیلا، جمع: سنگلز) ایک ایسے [[گیت]] کو کہتے ہیں جو کسی آئندہ آنے والے البم سے لیا گیا ہو اور اس البم کی تشہیر کیلیے انفرادی طور پر جاری کیا جائے۔ یہ بنیادی طور پر مغربی موسیقی کی اصطلاح ہے جس کا اردو میں کوئی نعم البدل متعارف نہیں کیا گیا۔