"دریائے برہم پتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:رود براهماپوترا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Homeward_bound.jpg|thumb|دریائے برہم پتر، آسام، بھارت]]
[[تبت]] کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ [[آسام]] میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور [[بنگلہ دیش]] سے ہوتا ہوا دریائے [[گنگا]] میں مل جاتا ہے، اور ڈیلٹا بناتا ہوا [[خلیج بنگال]] میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔
 
[[تبت]] کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک [[بھارت]] کے صوبہ [[آسام]] میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور [[بنگلہ دیش]] سے ہوتا ہوا دریائے [[گنگا]] میں مل جاتا ہے، اور ڈیلٹا بناتا ہوا [[خلیج بنگال]] میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ [[ہندو]] اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔ دریا کی اوسط گہرائی124 فیٹ، جبکہ سب سے زیادہ گہرائی 390 فیٹ ہے۔ اس کا اوسط اخراج 19300 کیوبک میٹر فی سیکنڈ (یعنی 680،000 کیوبک فیٹ فی سیکنڈ) ہے۔
 
[[زمرہ:دریا]]