"صحیح عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: oc:Nombre entièr
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Latex_integers.svg|thumb|100px|صحیح اعداد کو ظاہر کرنے کی شکل ]]
تعریف: ''صحیح اعداد'' گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انہیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں:
 
تعریف: ''صحیح اعداد'' گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے[[صفر]]،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ [[انگریزی]] میں انہیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں:
 
<math>
\mathbb{Z} = \{\cdots, -5, -4, -3, -2, -1, 0, +1, +2, +3, +4, +5, \cdots \}
</math>
 
==خصوصیات==
<ul>
<li>کسی بھی دو صحیح اعداد کا مجموعہ ہمیشہ ایک صحیح عدد ہو گا۔ </li>
<li>کسی بھی دو صحیح اعداد کی [[تفریق]] کا نتیجہ ہمیشہ ایک صحیح عدد ہو گا۔ </li>
<li>کسی بھی دو صحیح اعداد کی [[تقسیم]] ہمیشہ صحیح عدد نہیں ہوتی۔</li>
</ul>
 
== تقسیم الخوارزم ==
فرض کرو کہ صحیح اعداد ''a'' اور ''b'' ہیں، <math>\ a>0 </math> ۔ پھر ایسے منفرد صحیح اعداد ''q'' اور ''r'' موجود ہیں، <math> 0 \le r <a </math> ،جبکہ <math>\ b=aq+r </math>
<br />
مثال: اگر ''b=511'' ، ''a=5'' ، پھر ''q=101102'' ، ''r=61'' ، کیونکہ
 
<math> 511 = 5 \times 101102 +6 1 </math>