"گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ro:Domiciliu (drept civil)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Home in Islamabad.JPG|thumb|250px|left]]
[[File:Punjabi Home.JPG|thumb|left|250px]]
'''گھر''' (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اسکے گھرانے کے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے گھر اسکی انتہائی ضروری چیزوں کا رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اسکی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے اور اسکی شخصیت کو بناتا بھی ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گھر»