"مریم جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 3:
}}
 
'''rattiمریم jinnahجناح''' قبول اسلام سے پہلے '''رتن بائی پٹیٹ''' (ولادت: 20 فروری،فروری 1900–201900ء – وفات: 20 فروری،فروری 19291929ء) [[محمد علی جناح|قائداعظم]] [[محمد علی جناح]] کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی [[مذہب]] تبدیل کرکے [[مسلمان]] ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام '''مریم جناح''' تھا۔
 
وہرتن بائی سر [[ڈنشا پٹیٹ]] کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود [[ڈنشا مانکجی پٹیٹ]] کے بیٹے تھے جنہوں نے [[برصغیر]] میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور [[ممبئی|بمبئی]] کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔{{حوالہ درکار}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{محمد علی جناح|}}
{{معلومات کتب خانہ}}