"مشروب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
image added #WPWP #WLA
سطر 1:
[[فائل:A drink for relaxation......11.jpg|تصغیر|202x202پکسل|مشروب]]
'''مشروب''' عام طور پر [[پانی]] کے علاوہ کسی بھی ایسی پینے والی چیز کو کہا جاتا ہے جو [[تسکین]] کے لیے استعمال کی جائے۔ پانی بھی مشروب ہے۔ مغربی ممالک میں اس سے عام طور پر [[شراب]] مراد لی جاتی ہے۔ مشروبات کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ * ٹھنڈے مشروب* گرم مشروب* [[الکحل]] والے* بغیر [[الکوحل]] والے۔