حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
السلام علیکم Ahatd، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔‌ آپ نے جن صفحات کو ترجمہ کیا ہے ان صفحات کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔‌ اگر درست نہیں کیا گیا تو ممکن ہے مشینی ترجمہ شدہ صفحات کو حذف کر دیا جائے گا۔‌ وقت ملتے ہی آپ درست کر لیں۔‌ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 16:15، 6 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تائید|}}[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 16:30، 6 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])
{{U|Ulubatli Hasan|حسن}} بہت بہت شکریہ بتانے کے لیے۔ [[زائیمنکشائی]] والے صحفہ میں ترجمہ کی درستگی کی پہلی کوشش کے وقت میں نے "برقی آلے" والا ٹیگ ہٹا تو دیا تھا مگر انگریزی اقتباس میں بہت سی ٹیکنیکل معلومات ہونے کی وجہ سے پھنس کے رہ گیا تھا۔ تب ہی ترجمہ کی درستگی کے بجائے متعلقہ مضامین انگریزی ویکیپیڈیا پر پڑھنے میں مشغول ہو گیا تھا۔ ابھی جا کر مضمون پر اپنے علم کو تازہ کرنے کے بعد، دوبارہ ترجمہ کی درستگی کی کوشش کی ہے، جسے آپ کو دیکھنے کی دعوت دوں گا۔ شکریہ۔ [[صارف:Ahatd|Ahatd]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahatd|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahatd|شراکتیں]]) 18:33، 6 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])