"ناول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 17:
اردو میں [[ڈپٹی نذیر احمد دہلوی]] کی کہانیاں کو ناول کا پہلا نمونہ کہا جاسکتا ہے۔ ان کی پہلی کہانی [[مراۃ العروس]] 1869ء میں شائع ہوئی۔ نذیر احمد اپنی کہانیوں کے ذریعے عورتوں کی اصلاح چاہتے تھے۔ بنات النعش، [[توبۃ النصوح]]، ابن الوقت وغیرہ نذیر احمد کی دوسری کتابیں ہیں۔
تاریخی اعتبار سے دوسرے اہم ناول نگار [[رتن ناتھ سرشار|سرشار]] ہیں۔ ان کا ناول [[فسانۂ آزاد]] اردو کا ایک شاہکار ہے۔ یہ 1879ء میں لکھا گیا۔
شرر نے اپنے ناولوں کے ذریعے سماج کی اصلاح کی۔ ان کا مشہور ناول فردوسِ بریں ہے۔ یہ 1999ء1899ء لکھا گیا ہے۔
سجاد حسین نے ناولوں میں مزاحیہ رنگ کا اضافہ کیا۔ حاجی بغلول، احمق الدین، میٹھی چھری وغیرہ ان کے مشہور ناول ہیں۔
مرزا رسوا کے ناولوں سے ایک نیا رنگ شروع ہوتا ہے۔ [[امراؤ جان ادا]] ان کا زندۂ جاوید ناول ہے۔