"فتوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فتوی''' کسی اسلامی مسئلے پر فقہیوں یا [[مفتی|مفتیوں]] کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے دیا جائے فتویٰ کہلاتا ہے۔ فتوی کی حیثیت رائے کی ہےافتاء اور یہاستفتاء حکمبھی کااسی درجہمفہوم نہیںمیں رکھتا۔ہیں۔
== فتوی کے لغوی معنی ==
 
فتوی کے لغوی معنی ہیں: کسی سوال کا جواب دینا، سوال خواہ شرعی ہو یا غیر شرعی ؛ لیکن اصطلاح میں فتوی شرعی حکم معلوم کرنے کے معنی میں خاص ہو چکا ہے۔
== فتوی کے اصطلاحی معنی ==
فتوی کے اصطلاحی معنی شرعی حکم کو واضح کرنے کے آتے ہیں، یعنی شرعی دلائل کی روشنی میں پیش آنے والے مسائل کے حکم کی وضاحت کرنا، [[حلال (اصطلاح)|حلال]] ہے یا [[حرام (اصطلاح)|حرام]] ہے، جائز ہے، یا ناجائز ہے، [[مکروہ (فقہی اصطلاح)|مکروہ]] ہے، یا [[مباح]] ہے،
== فتوی کا حکم ==
فتوی کسی عالم یا مفتی کی ذاتی رائے کا نام نہیں کہ جس پر عمل کرنا ضروری نہ ہو؛ بلکہ فتوی قرآن و سنت کی تشریح کا نام ہے، جو ایک مسلمان کے لیے واجب العمل اور لائقِ تقلید ہے۔فتوی کا مدار دلائل شرعیہ پر ہوتا ہے، لہذا اگر فتوی موافق دلیل ہو تو معتبرہو گا، خواہ مفتی نے فتوی دیتے وقت دلیل قلم بند کی ہو یا نہ کی ہو،
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:شریعت]]