حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
{{U|Ulubatli Hasan|حسن}} بہت بہت شکریہ بتانے کے لیے۔ [[زائیمنکشائی]] والے صحفہ میں ترجمہ کی درستگی کی پہلی کوشش کے وقت میں نے "برقی آلے" والا ٹیگ ہٹا تو دیا تھا مگر انگریزی اقتباس میں بہت سی ٹیکنیکل معلومات ہونے کی وجہ سے پھنس کے رہ گیا تھا۔ تب ہی ترجمہ کی درستگی کے بجائے متعلقہ مضامین انگریزی ویکیپیڈیا پر پڑھنے میں مشغول ہو گیا تھا۔ ابھی جا کر مضمون پر اپنے علم کو تازہ کرنے کے بعد، دوبارہ ترجمہ کی درستگی کی کوشش کی ہے، جسے آپ کو دیکھنے کی دعوت دوں گا۔ شکریہ۔ [[صارف:Ahatd|Ahatd]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahatd|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahatd|شراکتیں]]) 18:33، 6 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])
:جناب {{U|Ahatd}}، میں کسی ایک صفحے کی بات نہیں کر رہا تھا۔‌ آپ نے جو صفحات لکھے ہیں ان پر نظر ثانی کر لیں۔‌[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 06:49، 11 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])
::[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]]، جی آپ کے کہنے کے عین مطابق میں نے اپنے تخلیق کیے صفحات کو دوبارہ دیکھا، اور آپ کو بجا پایا کہ میرے تخلیق کردہ صفحات میں نقص ہیں، مگر مجھے نہیں لگتا میرے شروعاتی چند ایک صفحات (میرے خیال میں دو تین) کے علاوہ، باقی صفحات میں اس قدر غلطیاں ہیں کہ ان کو حذف کردیا جاسکتا ہے۔ ممکن ہے میری کمزور اردو لغت (Vocabulary) کی وجہ سے میرے تخلیق کردہ صفحات مشینی ترجمہ لگ رہے ہوں؟ میں آپ سے اس پر مزید رہنمائی کا طلبگار ہوں۔ (پچھلے 20، 30 تازہ صفحات کو مدنظر رکھتے ہوئے) <br>ساتھ ساتھ میں آپ سے نہایت عاجزانہ درخواست کرتا جاؤں گا کہ جب بھی آپ کو کہیں بھی میری کوئی غلطی نظر آئے تو اسے بلاجھجک فورن (instantly) درست فرما دیں اور اچھے رہنما کے طور مجھے اس بات چیت کے صفحے پر ڈانٹ بھی پلا دیں (اور ساتھ اس غلطی کا ربط بھی فراہم کردیں)، تاکہ میں اس غلطی کو اچھے سے سمجھ سکوں اور دوبارہ سرزد کرنے سے اجتناب بھی کرسکوں۔ شکریہ [[صارف:Ahatd|Ahatd]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahatd|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahatd|شراکتیں]]) 07:50، 11 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])