"ایڈمنڈ ہلری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: pa:ਏਡਮੰਡ ਹਿਲਾਰੀ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Hillary on 5 $.jpg|thumb|300px|left|ایڈمنڈ ہلری نیوزی لینڈ کے نوٹ پر]]
'''ایڈمنڈ ہلری''' (Edmund Hillary) نے ٹینزنگ نورگے کے ساتھ مل کر پہلی بار [[29 مئی]] 1953[[1953ء]] کو صبح گیارہ بج کے تیس منٹ پر [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کیا۔ کوہ پیمائی کی تاریخ میں ہلری پہلا شخص تھا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ [[ٹینزنگ نورگے]] اسکا نیپالی مدد گار تھا۔
 
* ہلری [[20 جولائی]] 1919[[1919ء]] کو ٹکآؤ [[نیوزی لینڈ]] میں پیدا ہوا۔
* 1951[[1951ء]] میں وہ [[ہمالیہ]] ایک امدادی مہم پر آیا۔
* 29 مئی 1953 میں [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کیا۔
* 1958[[1958ء]] میں وہ قطب جنوبی گیا۔
* 1977[[1977ء]] میں اسنے [[دریائے گنگا]] کے دہانے سے لے کر اسکے آغاز تک سفر کیا۔
* 1985[[1985ء]] میں وہ ایک جہاز میں [[نیل آرم سٹرانگ]] کے ساتھ [[قطب شمالی]] گیا۔