"ساحل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: fr:Sahel
م r2.7.3) (روبالہ جمع: th:ซาเฮล; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Map sahel.jpg|thumb|left|ساحل کا علاقہ مالٹائی رنگ میں]]
[[ساحل]] ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم [[افریقہ]] میں واقع ہے۔ یہ [[سینیگال]] سے [[سوڈان]] تک پھیلی ہوئی ہے اور [[صحراۓ اعظم]] سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل [[عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ [[صحراۓ اعظم]] کے کنارےواقع ہے اس لۓ اسے ساحل کہا جاتا ہے یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔
 
حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے صحرا میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
 
[[زمرہ:افریقہ]]
[[زمرہ:عربی اصطلاحات]]
[[زمرہ:غیر اردو لسانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:سواحل| ]]
سطر 59 ⟵ 61:
[[sv:Sahel]]
[[tt:Сәхил]]
[[th:ซาเฮล]]
[[tr:Sahel]]
[[uk:Сахель]]