[[فائل:IBM Blue Gene P supercomputer.jpg|300px|تصغیر|ایک فوقی حسابیہ]]
{{ٹنر}} '''سُپر کمپیوُٹر''', فوقی [[کمپیوٹر|حسابیہشمارندہ]] {{ن}} جس کو انگریزی میں Supercomputer کہا جاتا ہے ایک ایسا حسابیہشمارندہ ہوتا ہے کہ جو تجزیہ کاری میں اپنی رفتار کے حساب سے عام [[کمپیوٹر|شمارندوں]] پر فوقیت (superiority) رکھتا ہے اور اسی فوقیت کی وجہ سے اس کو فوقی حسابیہشمارندہ کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے 1860 تا 1931 شایع ہونے والے ایک [[خبر|اخبار]] نیویارک ورلڈ نے 1929 میں [[جامعہ کولمبیا]] کے لیے تیار کیے جانے والے [[آئی بی ایم]] [[آلہ جدول|آلات جدول (tabulators)]] کے لیے استعمال کی۔
<br/> ایک عام فوقی شمارنده [[فوقی کمپیوٹر|فوقی حسابیہشمارندہ]] کی اعداد و شمار پروسیس [[Data Process]] کرنے کی طاقت عام انسانی حسابیہشمارندہ [[PC Computer]] کی نسبت ایک ہزار گناه ذیاده هوتی ہے۔