"تبادلۂ خیال:بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
* بائبل ہی رہنے دیا جائے یا اگر بدلنا مقصود ہے تو انجیل کردیا جائے کیونکہ یہ نام ہی اردو میں مستعمل ہے۔ --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:کاشف عقیل|تبادلۂ خیال]]) 15:10, 2 جون 2012 (UTC)
** انجیل انگریزی حرف gospel کیلئے مستعمل ہے، بہرحال، اگر کوئی اعتراض موصول نہ ہوا تو ایک دو دن میں بائبل ہی عنوان رہنے دیا جائے گا۔ --[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد|تبادلۂ خیال]]) 09:39, 3 جون 2012 (UTC)
* عربی و فارسی ہی میں نہیں بلکہ اردو میں بھی کتاب مقدس مستعمل ہے۔ اور تبشیری اشاعتی ادارے بائبل کا اردو نسخہ اسی نام سے طبع کر رہے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں تصویر۔ --[[صارف:Muhammad Shuaib Nadwi|محمد شعیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Shuaib Nadwi|تبادلۂ خیال]]) 08:34, 4 جون 2012 (UTC) [[تصویر:IMAG0072 copy.jpg|300px|left|]]
واپس "بائبل" پر