حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
:: خذف کرنے سے یاد آیا — کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر حذف شدگی کے صفحات کے لیے کوئی category ہے، اور اسے کون دیکھتے ہیں۔ میں نے چند ایک صفحات کو بذریعہ global twinkle کو فوری خذف شدگی کے لیے مقرر کیا تھا مگر ابھی تک کوئی ایکشن نہیں ہوا۔ شکریہ [[صارف:Ahatd|Ahatd]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahatd|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahatd|شراکتیں]]) 07:56، 11 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])
:::CC [[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] [[صارف:Ahatd|مسٹر اے ایچ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ahatd|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ahatd|شراکتیں]]) 07:58، 11 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])
 
== زمرہ:گرینڈ ڈچی لتھووینیا سانچے ==
 
محترم، آپ نے اس زمرے کو فوری حذف کرنے کی درخواست کی ہے جو میں سمجھتا ہوں دو وجوہات سے غلط ہے۔ اولا کہ یہ زمرہ کئی سال قبل بنایا گیا ہے اور اس کا متبادل زمرہ حال ہی میں تخلیق شدہ ہے۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ بجائے منتقل کرنے کے آپ نے نیا زمرہ کیوں بنایا؟ کیا؟ بہرحال، میں نے پرانے زمرے کا تاریخیہ نئے زمرے میں ضم کرکے غیر ضروری زمرے کو حذف کردیا ہے۔ اگر ایسا مزید کوئی مسئلہ ہے تو براہِ مہربانی زمرہ منتقل کرنے کی کوشش کریں یا درخواست برائے منتقلی دائر کریں۔ بہت شکریہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">عافیؔ</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 16:47، 19 ستمبر 2022ء ([[UTC|م ع و]])