"632" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:تخلیق رجوع مکرر از ء با
 
632ء سے رجوع مکرر ہٹایا
(ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
12 ربیع الاول 10ھ / 8 جون 632ء میں مذہب اسلام کے پیشوا، رسول اور نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا انتقال ہوا۔
#رجوع_مکرر [[632ء]]
محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (پیدائش: 12 ربیع الاول، عام الفیل / 8 جون 570ء یا 571ء) مسلمانوں کے آخری نبی ہیں۔ آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے نزدیک محمد تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیا اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلئے دنیا میں بھیجا۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔ 570ء (بعض روایات میں 571ء) مکہ میں پیدا ہونے والے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی۔ ان کا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں مدینہ میں ہوا، مکہ اور مدینہ دونوں شہر آج کے سعودی عرب میں حجاز کا حصہ ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/632»