"شیخ شرف الدین یحییٰ منیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضید خاندان کے افراد کا ذکر
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
آپ کا نام احمد، لقب شرف الدین خطاب سلطان المحققین، مخدوم الملک، مخدوم جہاں، شرف الحق والدین۔
== نسب ==
آپ کا نسب [[زبیر بن عبدالمطلب]] سے جاکر ملتاہے اس طرح آپ کا خاندان قریشی ہاشمی ہے۔ آپ کے پردادا حضرت امام محمد تاج فقیہ اپنے زمانہ کے بڑے عالم و فقیہہ تھے۔ اور شام سے نقل مکانی کرکے [[بہار]] کے قصبہ [[منیر]] میں قیام پزیر ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت اسرائیل بن محمد ھاشمی منیری تھے اور آپکے والد حضرت کمال الدین یحییٰ میری تھے. یہ خانواہ صوبہ بہار میں ظاہری اور باطنی علوم میں ممتاز تھا.
== ولادت ==
شیخ یحی منیری کی ولادت شعبان [[661ھ]] مطابق [[1263ء]] میں بمقام منیر شریف ہوئی۔