"حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''حدیبیہ''' وہ مقام جہاں [[صلح حدیبیہ]] ہوا <br />
[[مکہ]] معظمہ سے 16کلو میٹر دور جانب مدینہ منورہ ایک میدان اور وہاں کے ایک درخت کا نام حدیبیہ ہے۔ یہاں ایک کنواں بھی حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔ [[6ھ]] میں اس جگہ رسول پاک نے کفار [[مکہ]] سے ایک معاہدہ صلح کیا جو [[صلح حدیبیہ]] کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔ یہاں پر 1400 صحابہ نے بیعت کی جسے [[بیعت رضوان]] کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ جدہ سے اس کا فاصلہ تقریباً 48 کلو میٹر ہے آج کل اسے شُ، یسی کہتے ہیں<ref>اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ</ref>