"جامعہ پنجاب (لاہور)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Undo revision 51649 by کامران (Talk) درستی
سطر 1:
جامعہ پنجاب (پنجاب یونیورسٹی یا یونیورسٹی آف دی پنجاب) [[پاکستان]] کی قدیم ترین جامعہ ہے اور [[برصغیر پاک و ھند]] میں مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں قائم ہونے والی پہلی جامعہ ہے۔ یہ 1882 میں قائم ہوئی۔ یہ پاکستان کے ثقافتی مرکز [[لاھور]] میں واقع ہے۔ پہلے اس کا کیمپس قدیمی مال روڈ اور [[انارکلی بازار]] کے ساتھ ہی تھا۔ انیس سو ستر کی دھائی میں اس کے بہت سے شعبے نیو کیمپس میں منتقل ہو گئے۔ نیو کیمپس کے اردگرد لاھور کے نئے علاقے بن گئے جو اب شہر کا حصہ ہیں جیسے گارڈن ٹاون، فیصل ٹاون وغیرہ۔ اب جامعہ پنجاب نے اپنا کیمپس [[گوجرانوالہ]] میں بھی کھول لیا ہے اور دوسرے شہروں کے لیے منصوبے زیرِ غور ہیں۔ لاھور کے پرانے کیمپس کو [[علامہ اقبال]] کیمپس اور نئے کیمپس کو [[محمد علی جناح|قائدِاعظم]] کیمپس کہا جاتا ہے جو ان کے سرکاری نام ہیں۔ جامعہ کا ایک ذیلی کیمپس [[خانس پور]] کے پہاڑی علاقے میں بھی قائم ہے مگر یہ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ یہاں کوئی شعبہ مستقل بنیادوں پر قائم نہیں ہے۔ ان چار کیمپسوں کے ساتھ جامعہ پنجاب کی 13 فیکلٹیاں ، 9 کالج اور 64 شعبے ہیں جبکہ اس کے الحاق شدہ کالجوں کی تعداد 434 ہے۔ جامعہ میں اساتذہ کی تعداد 625 سے ذیادہ ہے اور طلباء کی تعداد تقریباً 25000 ہے۔
 
== جامعہ پنجاب کےکی شعبہ جات (Faculties)فیکلٹیاں ==
جامعہ پنجاب میں تیرہ شعبہ جاتفیکلٹیاں ہیں جو کچھ یوں ہیں۔
*انسانیات و فنون (Arts and Humanities)
* معاشرتی علوم (Behavioral and Social Sciences)