"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 9:
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
مضمون کی پہلی سطر میں نفسیات کی تعریف کے مطابق؛
* نفسیات، [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور [[عقل|عقل (mind)]] کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] کو کہا جاتا ہے۔
اب اس مختصر سی مگر جامع تعریف میں تین انتہائی اہم عناصر شامل ہیں۔
# نفسیات ایک [[اسلوب علم|سائنسی مطالعہ]] ([[اسلوب علم|scientific study]]) ہے جس میں ایک منظم، بامقصد اور [[تجرباتی]] طریقے سے [[حیات|جاندار]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور [[معلومات]] کو اخذ کیا جاتا ہے۔
# نفسیات میں [[سلوک|رویۓ]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور رویئے کے دائرے میں [[حیات|جاندار]] کی زندگی کے تمام عمل اور رد عمل آجاتے ہیں (جیسا مضمون کی ابتدا میں مذکور ہیں)۔
# نفسیات میں [[عقل]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور عقل کے اس مطالعے میں عقل کی [[شعور|شعوری (conscious)]] اور [[لاشعور|لاشعوری (unconscious)]] دونوں حالتیں آجاتی ہیں۔ چونکہ ان میں سے کوئی بھی عقلی حالت طبیعیاتی طور پر نظر نہیں آتی اور یہاں [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] سے مدد لے کر عقل کے مظاہر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔
 
== آسان بیان ==
نفسیات کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفسیات ایک ایسا شعبہ ہے کہ جس میں ان افراد کو معالجہ فراہم کیا جاتا ہے کہ جو [[دماغ|ذہنی]] طور پر بیمار ہوں یا یوں کہـ لیں کے کمزور ہوں جبکہ معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے، نفسیات (جیسا کہ اب تک کے مضمون سے اندازہ ہو گیا ہوگا) ایک بہت وسیع علم ہے جو افرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں انسانی عقل و [[فطرت]] پر تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے بارے میں [[حسی ادراک]] حاصل کی جاتی ہے، اس کے ان رازوں سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ جو اب تک نا معلوم رہے ہوں۔