"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{باب|انجینئری | Nuvola apps kcmsystem.svg | 35}}
'''انجینئری''' یا '''ہندسیات''' کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ ہندسیات دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بنانے کی خاطر [[علم]]ی اور تکنیکی (technical) [[معلومات]] کے نفاذ (application) کو کہتے ہیں۔ وہ افراد جو اس کام یا شعبہ علم میں مہارت رکھتے ہیں انہیں '''[[مہندس]]''' کہا جاتا ہے۔ ایک ہندسیاتدانمہندس [[علم]]، [[ٹیکنالوجی|طرزیات]]، [[ریاضی]] اور [[کمپیوٹنگ|حسابیات]] کی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے اپنی بصیرت، پرواز تخیل اور اپنی صلاحیت تخمینہ کاری و تعین کے ذریعہ فنی مسائل کا عملی حل تلاش کرتا ہے۔ انجینئریہندسیات کا نتیجہ عام طور پر ایک [[طرح]] (design) یا [[پیداوار]] (production) ہو سکتا ہے (مثلا بجلی کی پیداوار) اور یا پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کسی مفید [[مادہ (شے)|شے]] (object) یا عمل (process) کی کارگذاری (operate) کی جاسکے (مثلا [[انجن|محرکیہ]] (engine) جس کی کارگذاری سے گاڑی چلائی جاسکتی ہے)۔
{{اصطلاح برابر|
انجینئری
ہندسات
ہندسیات دانمہندس
[[ہندسہ]]
علم الہندسہ|
engineering
geometries
engineer
[[ہندسہ|geometry]]
geometry