"اضافیت مخصوصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
[[فائل:Spacetime curvature.png|تصغیر|اضافیت مخصوصہ]]
[[البرٹ آئنسٹائن|البرٹ آئن سٹائن]] کا '''نظریۂ اضافیت'''- {{دیگر نام|انگریزی=Special relativity}} یا صرف اضافیت، خاص طور پر دو نظریات کی طرف اشارہ کرتا ہے : خصوصی اضافیت اور [[عمومی اضافیت]]۔ مطالعاتی مضمون کے طور پر اضافیت میں اعشاری نظریات ثقل، جن میں خصوصی نظریۂ اضافیت مکانی (locally) طور پر استعمال ہوتا ہے، بھی شامل ہو تے ہیں۔
[[نظریۂ اضافیت|اضافیت]] (یا relativity) کی اصطلاح [[میکس پلانک]] نے [[1908ء]] میں ایجاد کی تھی۔ وہ اس بات پر زور دے رہا تھا کہ کس طرح خصوصی اضافیت (جو اس وقت اضافیت کا واحد نظریہ تھا) اصول اضافیت کو استعمال کرتی ہے۔
|