"محمد بن ابوبکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
صحابہ کرام کے حوالے سے یہ بات معلوم ہونا بھی مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ کچھ احادیث اور تاریخی کتابوں کے واقعات میں راویوں پر علما اسلام کی طرف سے جرح بھی کی گئی ہے اور بہت سے راویوں کے حالات معلوم نہیں ہیں ۔مسلمان امت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل بیت اطھار کے بارے میں صحیح عقائد قرآن وسنت اور مستند و صحیح احادیث نبوی سے لیتے ہیں۔چونکہ بعض روایات جو کہ کتب احادیث و تاریخ میں اہل بدعت راویوں کی بھی ہیں اس لیے قابل اعتبار نہیں کیونکہ علما اسلام نے بدعت سے نسبت رکھنے والی روایات کو...
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 110:
}}
'''محمد بن عبد اللہ ''' یہ محمد بن عبد اللہ بن عثمان [[ابوبکر صدیق]] کے بیٹے ان کی والدہ کا نام [[اسماء بنت عمیس]] تھا۔ یہی '''محمد بن ابوبکر''' کہلاتے ہیں۔
صحابہ کرام کے حوالے سے یہ بات معلوم ہونا بھی مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ کچھ احادیث اور تاریخی کتابوں کے واقعات میں راویوں پر علما اسلام کی طرف سے جرح بھی کی گئی ہے اور بہت سے راویوں کے حالات معلوم نہیں ہیں ۔مسلمان امت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل بیت اطھار کے بارے میں صحیح عقائد قرآن وسنت اور مستند و صحیح احادیث نبوی سے لیتے ہیں۔چونکہ بعض روایات جو کہ کتب احادیث و تاریخ میں اہل تشیعبدعت راویوں کی بھی ہیں وہ اس لیے قابل اعتبار نہیں کیونکہ علما اسلام نے چونکہ وہ شیعہ راویوں کو اہل بدعت سمجھتے تھے،بدعت سے نسبت رکھنے والی روایات کو مردود و مذموم قرار دیا ہے۔
 
== ولادت ==