"سویٹزرلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نعم البدل نے صفحہ سویٹزرلینڈ کو سویٹز رلینڈ کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
|national_anthem="[[Swiss Psalm]]"<br/><center>[[File:Swiss Psalm.ogg]]</center>
|image_map=Europe-Switzerland.svg
|map_caption= سویٹذرلینڈسویٹز رلینڈ کا محل وقوع
|capital=None {{small|(''[[ازروئے قانون]]'')}}<br/>[[برن]] {{small|(''[[درحقیقت]]'')}}
|coordinates={{Coord|46|57|N|7|27|E|type:city}}
سطر 89:
 
 
'''سوئیس'''سویٹز یا '''سویٹذرلینڈرلینڈ''' ([[جرمن|آلمانی زبان]]: دی شوایدز، فرانسیسی میں لا سویسے اور ایثالیایی میں لا سویزے را ) کہا جاتا ہے۔
 
سویٹذرلینڈسویٹز رلینڈ ایک یورپی ملک ہے جو جغرافیائی اعتبار سے ایک طرف کوہِ الپس کی خوبصورت وادیوں اور دوسری طرف ایورہ کی اونچی نیچی پہاڑیوں میں واقع ہے۔ یہ ملک 21 ہزار265 مربع کلو میٹریا 15 ہزار940 [[مربع میل]] رقبے پر محیط ہے۔ زیادہ تر علاقہ الپس (ALPS) کے خوش منظر پہاڑوں میں گھرا ہے۔ ملک کی مجموعی آبادی 2015ء کو ایک اندازے کے مطابق تقریباً 8 ملین ہے۔ آبادی کا بیشتر حصہ [[سطح مرتفع]] پرقائم بڑے شہروں میں سکونت پزیر ہے۔ [[بین الاقوامی]] شہرت کے حامل دو شہروں یعنی [[زیورخ]] اور [[جنیوا]] کو ملک کے اقتصادی مراکز کی حیثیت حاصل ہے۔ ملک کا قومی دن ہر سال [[یکم اگست]] کو منایا جاتا ہے جو روایتی طور پر ریاست کے قیام کا دن سمجھا جاتا ہے یعنی سوئس کنفیڈریشن کا قیام یکم اگست 1291ء کو عمل میں آیا چنانچہ یکم اگست ملک کا قومی دن قرار پایا۔ سوئٹزرلینڈ [[فی کس آمدنی]] کے لحاظ سے دنیا کے خوشحال ممالک میں شمار کیا جاتاہے۔
 
== معیشت ==
سطر 100:
 
==ڈیووس==
سوئزرلینڈسویٹز رلینڈ کی مشرقی سرحد کے نزدیک [[آلپس]] کے پہاڑوں میں Davos نامی ایک چھوٹا سا شہر ہے جس کی آبادی 2017ء تک گیارہ ہزار افراد سے کم تھی۔ یہ شہر سطح سمندر سے لگ بھگ پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور ایک مشہور ski resort ہے۔<br>
ہر سال World Economic Forum کی سالانہ محفل اس چھوٹے سے شہر میں منعقد ہوتی ہے جس میں دنیا بھر کے امیر ترین افراد شرکت کرتے ہیں۔ اس مجلس میں اگلے سال کے لیے دنیا کی قسمت کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔<ref>[https://www.vanityfair.com/news/2016/01/davos-and-its-infamous-parties-returns-this-week DAVOS, AND ITS INFAMOUS PARTIES, RETURNS THIS WEEK]</ref><ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-01-17/its-reunion-people-who-broke-world-author-explains-why-davos-should-be-cancelled "It's A Reunion For People Who Broke The World"]</ref> جنوری 2019ء میں منعقد ہونے والی اس محفل میں دنیا بھر سے 1500 سے زیادہ مہمان اپنے ذاتی جیٹ طیارے میں تشریف لائے۔<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-01-21/1500-private-jets-descend-davos-week-50-last-year 1,500 Private Jets To Descend On Davos This Week, Up 50% From Last Year]</ref>