"پروین فرزانہ ابصار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==نئی دریافت کی اہمیت==
پروین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر عروس الیاس کے تحت شعبہ جنگلاتی حیات سائنس کے تحت اپنا مقالہ تیار کر رہی ہیں۔ ان کے مطابق پروین جو صرف 29 سال کی ہیں، جانوروں کسی بھی نئی نسل کو کھوج نکالنے والے سب سے کم عمر لوگوں میں سے ایک ہے۔ یہ بجائے خود پروین کی ریاست اور ان کے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ ایک اور بات جو پروین کو دیگر محقق شخصیات سے الگ کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ پروین نے اپنی دریافت کسی امدادی تحقیق کے تحت نہیں کی بلکہ وہ یہ کام [[گپھاؤںغاروں کا ماحولیاتی نظام|غاروں کے ماحولیاتی نظام]] (cave ecosystem) میں اپنی گہری دلچسپی کی وجہ سے کر پائی ہے۔<ref name="Young Scientist Discovers New Species of Crabs in Meghalaya">https://thewire.in/environment/young-scientists-discovers-new-species-crabs-meghalaya</ref>
 
==ٹیریٹامون ابصارم==