"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: co:Geografia
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جغرافیہ''' ‏‎(geography)‎‏ [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں زمین کا بیان.
 
‏"جغرافیہ وہ علم ہے.جس میں زمین،اسکیزمین، خصوصیات،اسکےاسکی باشندوں‎،‎اسکےخصوصیات، اسکے باشندوں‎ ،‎اسکے مظاہر اور اسکے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے."‏
 
 
سطر 18:
== تاریخ ==
 
[[ایراٹورتھینیس]] ‏‎(276-194B.C)‎
وہ پہلا شخص تھا.جس نے لفظ [[جغرافیہ]] استعمال کیا.جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے.آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے.وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے.زمین انسان کا گھر ہے.اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کےلیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے.علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے.لیکن اس دور میں اسکی اہمیت بہت کم تھی.عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا.دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی.